*Cattle farming*
یہ ایک ایسا کاروبار ہے جو جانوروں کی افزائش پرورش اور اُن سے حاصل ہونے والی مصنوعات سے متعلق ہے
*Cattle farming* کے فوائد بہت زیادہ ہیں یہاں کچھ اہم فوائد کا ذکر ہے
*Milk production*
گائے بھینس بکریاں دودھ کا اہم ذریعہ ہیں جو انسانی غذا میں ایک اہم کردار کرتے ہیں
*Meat supply*
مختلف قسم کے جانوروں سے گوشت حاصل ہوتا ہے جو ایک غذائی ضرورت ہے
*Manure preparation*
جانوروں کی کھاد فصلوں کے لیے اہم کھاد کا ذریعہ ہے
*Leather production*
جانوروں کے چمڑے سے جوتے بیگ اور دیگر اشیاء بنائی جاتی ہے
*Social benefits*
کچھ علاقوں میں مویشیوں کی پرورش سماجی زندگی کا اہم حصہ ہے
*Job opportunities*
مویشیوں کی پرورش سے کئی لوگوں کو روزگار ملتا ہے
*Cattle farming* کے بہت زیادہ پہلو ہیں
*Breed selection*
*Food and water*
*Convenience*
*Health and Disease prevention*
*Seeling*
*Goverment policies*
*Cattle farming* کی کئی اقسام ہیں
*Dairy farming system*
دودھ دینے والے مویشیوں
*Cattle farming* کے لے ضروری سہولیات
copyrights reserved by Muhammad Mohsin
at Mohsin cattle farm jppw